نینو ڈگریاں

نینو ڈگری

مارکیٹنگ سٹریٹجی اینڈ کمپین ڈیزائن میں نینو ڈگری آپ کو مارکیٹنگ کا ماسٹر مائنڈ بننے، جیتنے کی حکمت عملی تیار کرنے اور اشتہارات کی متاثر کن کاپیاں لکھنے کی مہارتوں سے آراستہ کرتی ہے۔

نینو ڈگری
گرافکس ڈیزائن اینڈ ویڈیو گرافی میں نینو ڈگری طلباء کو AI ایپلی کیشنز کی وسیع رینج کا استعمال کرتے ہوئےبصری کہانی سنانے کی جدید مہارت، ڈیجیٹل ڈیزائن اور ویڈیو پروڈکشن میں جدید اسکلز سے آراستہ کرتی ہے۔
نینو ڈگری

یہ نینو ڈگری آن لائن اشتہارات، مواد کی تخلیق، تجزیات اور مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر سامعین کو مؤثر طریقے سے مصروف کرنے کے لیے حکمت عملی بنانے کی جامع تربیت فراہم کرتی ہے۔

نینو ڈگری

یہ نینو ڈگری ورڈ پریس، Shopify اور Wix میں مہارت حاصل کرنے پر فوکس کرتی ہے جو طلباء کو متعدد پلیٹ فارمز پر بزنس میں کامیابی کے لیے پیشہ ورانہ ای کامرس ویب سائٹس بنانے، ان کو منظم کرنے اور بہتر بنانے کے قابل بناتی ہے۔

 

نینو ڈگری

کسٹمر ریلیشن شپ منیجمنٹ نینو ڈگری آپ کو مضبوط کسٹمر ریلیشن شپ بنانے اوراسے منظم کرنے کی اسکلز سے آراستہ کرتی ہے اس کے ساتھ  سیلز، مارکیٹنگ اور سروس رولز میں آپ کے کیریئر کو تیزی سے آگے بڑھاتی ہے۔

نینو ڈگری

فرنٹ اینڈ ویب ڈویلپمنٹ میں نینو ڈگری ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ کا استعمال کرتے ہوئے جاذب نظر دلکش ویب سائٹس بنانے کی خصوصی تربیت فراہم کرتی ہے اس  کے علاوہ انٹرایکٹو ڈیزائن اور صارف کی پسندیدگی کے پہلو پر فوکس کیا جاتا ہے۔

نینو ڈگری

بیک اینڈ ویب ڈویلپمنٹ میں نینو ڈگری طلبا کو مضبوط ویب ایپلیکیشنز بنانے کے لیے Python, Django, and SQL,  ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے سرور سائیڈ پروگرامنگ، ڈیٹا بیس اور ایپلیکیشن لاجک کی اسکلز سے آراستہ کرتی ہے۔

نینو ڈگری

ٹورازم مینجمنٹ اینڈ ہاسپٹلیٹی آپریشنز میں نینو ڈگری ٹورازم انڈسٹری میں جدت لانے اور کسٹمر سروس ایکسیلنس اینڈ آپریشنل مینجمنٹ پر فوکس کرتی ہے اس کے علاوہ مہمان نوازی کے شعبے میں گریجویٹس کو قائدانہ کردار ادا کرنے کے لئے تیار کرتی ہے۔

نینو ڈگری

ڈیسٹی نیشن مارکیٹنگ اینڈ ٹور آپریشنز میں یہ نینو ڈگری آپ کو نئی منزلوں کی کھوج کرنے میں مدد دیتی ہے، اس کے علاوہ تفریحی، مذہبی، میڈیکل اور کاروباری سیاحت پر مبنی ٹور آپریشنز کے بہترین انتظامات کا راستہ دکھاتی ہے۔

نینو ڈگری

مینوفیکچرنگ اینڈ گلوبل ٹریڈ میں نینو ڈگری حاصل کریں اور معیاری پروڈکٹس بنانے میں درپیش مسائل کو بہتر انداز میں حل کریں اس کے علاوہ عالمی تجارتی سرگرمیوں کی پیچیدگیوں کو بھی مؤثر طریقے سے ہینڈل کریں۔

نینو ڈگری

ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کے اینٹر پرینیورز کے لیے ڈیزائن کردہ نینو ڈگری کے ساتھ ڈیجیٹل میدان میں چھا جائیں، یہ  ڈگری ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایجنسی کے قیام اور اسے منظم طریقے سے چلانے میں پوری طرح مددگار ہے۔

نینو ڈگری

یہ نینو ڈگری ٹیک کمپنی کے مالکان کو سیلز اور سی آر ایم میں ماہر بناتی ہے، کسٹمرز سے تعلقات بنانے، آمدنی کو زیادہ سے زیادہ کرنےاور کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ میں مہارت حاصل کرنے کی اسکلز پر زور دیا جاتا ہے۔